ثانوی روشنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چاند پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے انگریزی: Secodary Light۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چاند پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے انگریزی: Secodary Light۔